ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں بچی جاں بحق دو افراد زخمی ،نامعلوم افراد نے کوئٹہ - جیکب آباد قومی شاہراہ پر مچھ کے قریب پل کو اڑا دیا گیا صوبہ پنجاب سے زمینی رابطہ منقطع ، کشمور کے علاقے تنگوانی کے قریب تباہ ہونے والی 18 انچ قطر گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع
اتوار 9 مارچ 2014 14:11
کوئٹہ/کشمور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء) ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک بچی جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوہ بالائی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سات سالہ بچی صائمہ جاں بحق اور دو بچے شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیاجن میں ایک ہی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کاخدشہ ہے ادھر اتوار کو ہی نامعلوم افراد نے کوئٹہ - جیکب آباد قومی شاہراہ پر مچھ کے قریب پل کو اڑا دیا گیا، جس کی وجہ سے صوبے کا پنجاب سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ذرائع کے مطابق متعلقہ حکام نے متبادل راستہ بنانے کیلئے کام شروع کردیاذرائع کے مطابق گزشتہ رات کشمور کے علاقے تنگوانی کے قریب تباہ ہونے والی 18 انچ قطر گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کردیا گیا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.