سرکاری فضائی کمپنی ملیشیا ائیر لائنز کے لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کی تلاش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ،ویتنامی فضائیہ کے طیاروں نے سمندر میں دو مقامات پر تیل کی طہہ دیکھنے کی اطلاع دیدی ، تلاش کا کام جاری ،دہشتگردی سمیت تمام تر امکانات پر غور کر رہے ہیں ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا ،ملائیشین وزیر اعظم کا بیان ، فلپائن نے مسافر طیارے کی تلاش کے لیے ائیر فورس کے تین جہاز اور نیوی کے تین بحری گشتی جہاز بھیج دیئے
اتوار 9 مارچ 2014 14:14
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء)ملائیشیا کے وزیر ٹرانسپورٹ ہشام الدین حسین نے کہا ہے کہ سرکاری فضائی کمپنی ملیشیا ائیر لائنز کے لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کی تلاش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ ہشام الدین حسین نے کہا ہے کہ اس امکان کے بارے میں تفتیش کی جا رہی ہے کہ پرواز روانہ ہونے کے بعد فنی خرابی کے باعث واپس موڑی تھی۔
ادھر ویتنامی فضائیہ کے طیاروں نے سمندر میں دو مقامات پر تیل کی طہہ دیکھنے کی اطلاع دی ہے جو ممکنہ طور پر لاپتہ طیارے کے ایندھن کی ہو سکتی ہے تاہم اس بارے میں کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔ادھرجہاز کی گمشدگی میں کسی قسم کی دہشت گردی کے امکان پر ملائیشیا کے وزیرِ اعظم نجیب رزاق کا کہنا ہے کہ ’ہم تمام تر امکانات پر غور کر رہے ہیں ابھی اس بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.