ڈرون حملے،پاکستان میں کمی،افغانستان اور یمن میں اضافہ
منگل 11 مارچ 2014 15:20
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گذشتہ سال ڈرون حملوں میں واضح کمی آئی، تاہم افغانستان اور یمن میں ان حملوں کی تعداد بڑھی ہے۔ رپورٹ میں زور دیا گیا ہے کہ ڈرون حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتوں سے متعلق آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں ۔اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے بین ایمرسن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دو ہزار دس میں پاکستان میں رکارڈ ایک سو اٹھائیس ڈرون حملے کئے گئے۔ دو ہزار بارہ سے پاکستان میں ڈرون حملوں کی تعداد میں کمی آنی شروع ہوئی اور دو ہزار تیرہ میں صرف ستائیس حملے کئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق نو برسوں میں ایسا پہلی بار ہوا کہ ان حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.