سنی اتحاد کونسل نے تھر میں قحط سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال پر قابو پانے کے لیے12 نکاتی پلان پیش کر دیا ،تھر اور چولستان سمیت تمام پسماندہ علاقوں کیلئے قومی فنڈ قائم کر کے تمام وزراء، ممبران پارلیمنٹ اور بڑے بیوروکریٹس اپنی ایک ماہ کی تنخواہ اس فنڈ میں جمع کروائیں،تھر میں برسات کا پانی محفوظ کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں،تھر ڈویلپمنٹ اتھارٹی قائم کر کے تھر کی پسماندگی دور کرنے کیلئے نمائشی کی بجائے عملی اقدامات کیے جائیں
جمعرات 13 مارچ 2014 22:11
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء) چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے تھر میں قحط سے پیدا ہونے والی سنگین صورتحال پر قابو پانے کے لیے12 نکاتی پلان پیش کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنے پلان میں دی گئی تجاویز میں کہا ہے کہ -1تھر اور چولستان سمیت تمام پسماندہ علاقوں کے لیے قومی فنڈ قائم کیا جائے۔ تمام وزراء، ممبران پارلیمنٹ اور بڑے بیوروکریٹس اپنی ایک ماہ کی تنخواہ اس فنڈ میں جمع کروائیں۔
اس کے بعد تمام بڑے صنعتکاروں، تاجروں اور پوری قوم سے اس فنڈ میں عطیات جمع کروانے کی اپیل کی جائے اور اوورسیز پاکستانیوں اور عالمی اداروں کو بھی اس فنڈ میں شریک ہونے کی ترغیب دی جائے۔ -2تھر میں برسات کا پانی محفوظ کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ -3تھر ڈویلپمنٹ اتھارٹی قائم کر کے تھر کی پسماندگی دور کرنے کے لیے نمائشی کی بجائے عملی اقدامات کیے جائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.