کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں، 60ملزمان گرفتار، رینجرز کا الیاس گوٹھ میں آپریشن، مشتبہ افراد گرفتار،آپریشن کیخلاف علاقہ مکین سڑکوں پر نکل آئے، آپریشن جرائم پیشہ اور گینگ وار ملزمان کیخلاف کیا جارہا ہے،ترجمان رینجرز ک
اتوار 16 مارچ 2014 19:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) کراچی میں پولیس اور رینجرز نے متعدد علاقوں میں کارروائی کرکے ساٹھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔بلدیہ ٹاؤن میں پولیس نے مبینہ مقابلے میں ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ گذری پولیس کا بھی مبینہ مقابلے کے بعد دو ملزمان کو اسلحے سمیت گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
ایسٹ زون پولیس نے متعدد علاقوں میں کارروائی کرکے 47افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے اسلحہ بھی ملا ہے۔موسی لین میں رینجرز نے چھاپے کے دوران تین ملزمان کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ لیاقت آباد الیاس گوٹھ میں رینجرز نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران علاقہ کے داخلی اور خارجی راستے بند کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.