محکمہ صحت نے ایڈ ہاک نرسز کے تین سال کے کنٹریکٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،تمام مراحل تین روز میں مکمل کر لئے جائینگے ،رانا ثنا اللہ ، نرسز کی نمائندگی کا ایشو اور قانونی پیچیدگی کے باعث اس معاملے میں تاخیر ہوئی جو نہیں ہونی چاہیے تھی‘ وزیر قانون کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 16 مارچ 2014 19:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ محکمہ صحت نے ایڈ ہاک نرسز کو تین سال کاکنٹریکٹ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور اس حوالے سے تمام مراحل آئندہ تین روز میں مکمل کر لئے جائینگے، نرسز کی نمائندگی کا ایشو اور قانونی پیچیدگی کے باعث اس معاملے میں تاخیر ہوئی جو نہیں ہونی چاہیے تھی ۔
گزشتہ وز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ ایڈ ہاک نرسز کا مطالبہ تھاکہ وہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے نہیں آنا چاہتیں جو ایک قانونی پیچیدگی تھی اور اس مشکل کو دور کرنے کیلئے ایڈ ہاک نرسز کو تین سال کا کنٹریکٹ دیا جارہا ہے جسکے بعد انہیں مستقل کر دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا اصولی فیصلہ تھاکہ نرسز کو انکی ملازمتوں کا تحفظ دیا جائے گا اور اسکے لئے طریق کار اپنانا پڑا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.