حکومت کا شمالی وزیرستان سے فوج ہٹانے سے انکار، مذاکراتی ایجنڈے پر اتفاق نہ ہو سکا
پیر 17 مارچ 2014 11:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2014ء) حکومت نے شمالی وزیرستان سے فوج ہٹا کر مذاکرات کیلئے پیس زون بنانے کا مطالبہ مسترد کر دیا ، طالبان سے بات چیت کے ایجنڈے پر تاحال اتفاق نہ ہو سکا۔ شمالی وزیرستان جانے والی کمیٹی طالبان کے ساتھ مذاکرات کا ایجنڈا طے نہ کر سکی۔طالبان شوریٰ سے ملنے والی کمیٹی نے واضح کر دیا کہ فوج کی پوزیشنوں کے بارے میں کوئی بات نہیں ہو گی۔فوج کی تعیناتی کا مذاکرات سے کوئی تعلق ہے اور نہ اسے ایجنڈے کا حصہ بنایا جا سکتا ہے۔طالبان کو بتا دیا گیا کہ وہ مذاکرات میں آباد کاری ، زر تلافی اور قیدیوں کی رہائی پر بات چیت کر سکتے ہیں۔اس سے پہلے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویزرشید کا کہنا تھا کہ طالبان سے مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں ، وزیر اعظم خود تمام عمل کی نگرانی کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.