اداکارہ ہما علی نے تماثیل تھیٹر میں نئے ایٹم پیش کرکے ڈرامہ بینوں کو دل جیتے لیے
پیر 17 مارچ 2014 12:49
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2014ء) اداکارہ ہما علی کا تماثیل تھیٹر میں جادو چل گیا ، اداکارہ ہما علی نے اسٹیج ڈرامے میں نئے ایٹم پیش کرکے ڈرامہ بینوں کو دل جیتے لیے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تین روز قبل تماثیل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ” دنگل عاشقاں دا “ میں اداکارہ ہماعلی علی جو ڈرامے میں ہیر کا کردار ادا کر رہی ہیں گزشتہ روز ڈرامے میں انہوں نے منفرد ایٹم پیش کر کے ڈرامہ بینوں سے زبردست داد حاصل کی ۔
اسٹیج ڈرامہ ” دنگل عاشقاں دا “ عوام توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے ۔ڈرامے کی کاسٹ میں نواز انجم ، اشرف راہی ، چاند برال ، لکی ڈیئر ، افروز خان ، آشا چوہدری ، سمی خان ، ، وسیم پنوں سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامہ کے پروڈیوسر اسحاق چوہدری اور ڈائریکٹر جاوید روڈ وہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.