فوج کے حوالے سے الطاف حسین کا بیان قابل مذمت ہے ، کوئی جمہوریت پسند سیاستدان ایسی بات نہیں کر سکتا‘ رانا مشہود احمد ، پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا مسودہ قانون پنجاب اسمبلی میں جلد پیش کر دیا جائیگا‘ صوبائی وزیر تعلیم کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 19 مارچ 2014 20:51
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2014ء) وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا مسودہ قانون تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ،اگلے ایک ماہ کے دوران اسے قانونی بل کی صورت میں پنجاب اسمبلی کی منظوری کے لئے ٹیبل کر دیا جائے گا، مجوزہ مسودہ قانو ن کے تحت پرائیویٹ سکولزاپنا فیس سٹرکچرحکومت کی منظوری کے بغیر لاگو نہیں کر سکیں گے ، ہر پرائیویٹ سکول کے رقبے ، لوکیشن اوروہاں زیر تعلیم طلبا و طالبات کی تعداد کے لحاظ سے نجی تعلیمی اداروں کو تین کیٹگریزمیں رکھا جائے گا اور ان کا فیس سٹرکچر کا تعین بھی ان کی کیٹگری کے مطابق ہو گا ۔
بدھ کے روز پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود احمد خاں نے کہا کہ حکومت پنجاب صوبے کے نجی تعلیمی اداروں کو ریگولیٹ کرنے کے لئے ایک جامع بل سامنے لا رہی ہے جس میں پرائیویٹ سکولز مالکان اور ان کی انتظامیہ پر یہ لازم قرار دیا جائے گا کہ وہ اپنی کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلٹی کے تحت دس فیصد نشستیں ان ذہین بچوں کے لئے مختص کریں جن کے والدین پرائیویٹ سکولز میں تعلیم کا خرچہ برداشت کرنا افورڈ نہیں کرتے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.