وزیراعلیٰ شہباز شریف سے نیپال کے سفیر بھرت راج پڈیال کی ملاقات،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات اور سیاحت کے فروغ پر تبادلہ خیال
بدھ 19 مارچ 2014 21:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستان میں نیپال کے سفیر بھرت راج پڈیال نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات اور سیاحت کے شعبہ میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے نیپال کے سفیر سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور نیپال کے درمیان اچھے دوستانہ تعلقات موجو دہیں۔
دونوں ممالک کو سیاحت کے شعبہ میں تعاون مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔ نیپال اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تجارتی تعلقات کو بھی فروغ دیا جانا چاہیئے۔ سیاحت کے شعبہ میں فروغ کیلئے دونوں ملکوں کے درمیان سرکاری سطح پر وفود کے تبادلے ہونے چاہئیں اور اس ضمن میں پنجاب حکومت شعبہ سیاحت کے فروغ کیلئے نیپال کے تجربے سے فائدہ اٹھائے گی اور جلد ہی ایک وفد کھٹمنڈو جا کر نیپال کے حکام کے ساتھ شعبہ سیاحت کے فروغ کے حوالے سے بات چیت کرے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.