صحافیوں کو زیادہ محفوظ فضا فراہم کرنے کے لئے ذرائع ابلاغ کے افراد، عوامی شخصیات اور حکومتی ارکان کا کمیشن قائم رہے ہیں ،وزیراعظم،صحافی معاشرے کا فعال حصہ ہیں، پاکستان کو صحافی دوست ملک بنانا چاہتے ہیں، محمد نواز شریف کی آنجہانی امریکی سفیر رچرڈ ہالبروک کی بیوہ اور صحافیوں کے تحفظ کی کونسل کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر مسز کیٹی مارٹن سے گفتگو
بدھ 19 مارچ 2014 22:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2014ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ صحافی معاشرے کا فعال حصہ ہیں، انہیں محفوظ ماحول فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، صحافیوں کو زیادہ محفوظ فضا فراہم کرنے کے لئے ذرائع ابلاغ کے افراد، عوامی شخصیات اور حکومتی ارکان کا کمیشن قائم رہے ہیں ،پاکستان کو صحافی دوست ملک بنانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے یہ بات آنجہانی امریکی سفیر رچرڈ ہالبروک کی بیوہ اور صحافیوں کے تحفظ کی کونسل (سی پی جے) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر مسز کیٹی مارٹن سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے کونسل کے چار رکنی وفد کے ہمراہ بدھ کو ایوان وزیراعظم میں ان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ صحافیوں کو زیادہ محفوظ فضا فراہم کرنے کے لئے ہم ذرائع ابلاغ کے افراد، عوامی شخصیات اور حکومتی ارکان کا کمیشن قائم رہے ہیں جو فیلڈ میں صحافیوں کے تحفظ اور ان کی بہبود کو یقینی بنانے کے لئے حکومت کو اقدامات تجویز کرے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.