اپنے ایکٹنگ کیریئر کے لیے کوئی حد مقرر نہیں کی ‘مونالی ٹھاکر
جمعہ 21 مارچ 2014 14:40
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مارچ 2014ء) مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والی مونالی کے والد شکتی ٹھاکر بھی گلوکار ہیں-’ذرا ذرا ٹچ می ٹچ می‘، ’خواب دیکھے جھوٹے موٹھے‘ سے لے کر ’سنوار لوں‘ جیسے سپر ہٹ گیت گانے والی مونالی ٹھاکر اب پردے کے پیچھے سے ہیروئنوں کو آواز دینے کے بعد خود ہی ہیروئن بن کر پردے سیمیں پر نظر آنے والی ہیں۔
مونالی ٹھاکر اپنے ایکٹنگ کیریئر کا آغاز ناگیش کوکنور کی فلم ’لکشمی‘ سے کر رہی ہیں۔فلم میں انہوں نے 14 سالہ ایک لڑکی کا کردار ادا کیا ہے جو زبردستی جسم فروشی کی دنیا میں دھکیل دی جاتی ہے اور وہاں اسے تمام طرح کی مصیبتوں کا سامنا ہوتا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں مونالی ٹھاکر نے واضح الفاظ میں کہا کہ اپنے ایکٹنگ کیریئر کے لیے انھوں نے کوئی حد مقرر نہیں کی ہے اور وہ ہر طرح کے رول کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.