سندھ حکومت میں ایم کیو ایم کے شامل ہونے کا کوئی امکان نہیں، خورشید شاہ
ہفتہ 22 مارچ 2014 11:39
سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا سندھ حکومت میں شامل ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
(جاری ہے)
سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید خورشید شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اپنے بیانات سے غیر جمہوری قوتوں کو اکسانے کی کوشش کر رہے ہیں حالانکہ انہیں یہ سمجھنا چاہئے کہ ملک میں جمہوریت بہت مشکل سے آئی ہے اور اس طرح کے غیر جمہوری بیانات دینے سے صورتحال خراب ہوگی۔
حکومت طالبان مذاکرات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ طالبان سے ہونے والے مذاکرات کے نتائج سب کو نظر آنے چاہئے کیونکہ پہلے ہی دہشت گردی سے ملک کا بہت نقصان ہوچکا ہے، مذاکرات سے متعلق چوہدری نثار کے بیانات تبدیل ہوتے رہتے ہیں، اپوزیشن جمہوریت کی حامی ہے اور چاہتی ہے کہ ملک میں امن قائم ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.