موجودہ حکومت کی کارکردگی کا اندازہ سرکاری اداروں کے سربراہان کی تقرری سے لگایا جا سکتا ہے ‘احمد سعید
ہفتہ 22 مارچ 2014 18:06
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء ) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی دس ماہ کی کارکردگی کا اندازہ سرکاری اداروں کے سربراہان کی تقرری سے لگایا جا سکتا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ( ن) کے حکومت کے پاس کوئی ویژن نہیں ، حکمران ڈھنگ ٹپاؤ پالیسی پر عمل پیرا ہیں، نااہل وزیر محکموں کو تباہ کر رہے ہیں، سارے فیصلے افسران کر رہے ہیں۔
حکومت فیصلہ سازی کی صلاحیت سے محروم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے اس پاکستان کی اندرونی مسائل بھی بڑھیں گے۔ وزیر اعظم کا پاکستانی فوج کو بیرون ملک نہ بھیجنے کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ کرے وزیر اعظم کا بیان حقیقت پر مبنی ہو۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.