جماعت الدعوۃ کا لاہور ، کراچی ، فیصل آباد اور پشاور میں احیائے نظریہ پاکستان مارچ
اتوار 23 مارچ 2014 15:25
لاہور/کراچی/پشاور/فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) لاہور ، کراچی ، پشاور اور فیصل آباد میں جماعت الدعوۃ کا احیائے نظریہ پاکستان مارچ ہوا۔حافظ سعید کہتے بھارت کو بہترین ملک کا درجہ نہیں دیا جائے گا۔ کراچی میں جماعت الدعوة کے تحت سفاری پارک سے پریس کلب تک احیائے نظریہ پاکستان مارچ ہوا۔مقررین کا کہنا ہے کہ نئی نسل کے ذہن سے نظریہ پاکستان کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
کراچی میں یوم پاکستان کے موقع پر جماعت الدعوة کے زیر اہتمام سفاری پارک سے پریس کلب تک احیائے نظریہ پاکستان مارچ کا انعقاد ہوا۔(جاری ہے)
ریلی کے شرکا یونیورسٹی روڈ، کشمیر روڈ اور شاہراہ فیصل سے ہوتے ہوئے پریس کلب پہنچے جہاں احیائے نظریہ پاکستان کانفرنس منعقد ہوئی۔کامفرنس سے جماعت الدعوة کے مرکزی رہنما مولانا امیر حمزہ، مسلم لیگ ن سلیم ضیا، تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی حفیظ الدین اور دیگر نے خطاب کیا۔
مقررین نے کہا کہ نئی نسل کے ذہنوں سے نظریہ پاکستان کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس مقصد کے لئے ملک دشمن کثیر سرمایہ خرچ کر رہے ہیں۔پاکستان دشمن ملک کو لسانیت اور فرقہ واریت کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔ ملک دشمنوں کی سازش کو ناکام بنا دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.