قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوگا،چودھری نثار ایوان کو طالبان سے مذاکرات سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کرینگے
اتوار 23 مارچ 2014 17:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 24مارچ سے پارلیمنٹ اسلام آباد میں شروع ہو گا جو 11 اپریل تک جاری رہیگا۔اجلاس کی صدارت سپیکر سردار ایاز صادق کریں گے۔
(جاری ہے)
پارلیمانی زرائع کے مطابق اجلاس میں ملک میں امن وامان کی صورتحال، طالبان سے ہونیوالے مذاکرات ،ایک دوست ملک کی طرف سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی امداد، تھر اور چولستان میں قحط کی صورتحال اور دیگر قومی و بین الاقوامی امور زیر بحث لا نے سمیت قانون سازی کے لئے متعددبل بھی پیش کئے جائیں گے۔
زرائع کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ایوان کو طالبان سے ہونے والے مذاکرات سے متعلق ہونے والی پیش رفت سے بھی آگاہ کریں گے جبکہ وزیر خزانہ سینیٹراسحاق ڈار ملک کی معاشی صورتحال کی تفصیلات ایوان میں پیش کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.