میٹروبس چلا سکتے ہیں تونظام بھی بدل سکتے ہیں ،شہباز شریف
پیر 24 مارچ 2014 15:29
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24مارچ 2014ء) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کاکہناہے کہ قوم23مارچ کی خوشیاں منارہی ہے لیکن وہ پاکستان کی صحیح تصویر پیش نہیں کریں گے توزیادتی ہوگی۔خوشیاں شادیانے بجانے سے دوبالانہیں ہوتیں،اس کیلئے سخت محنت کرناہو گی۔
(جاری ہے)
وزیراعلٰی پنجاب لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کررہے تھے،انہوں نے کہاکہ11ماہ میٹروبس منصوبہ بن سکتا ہے توفرسودہ نظام بھی بدلاجاسکتاہے۔
پنجاب سے لوگ نقل مکانی توکرسکتے ہیں لیکن نقل نہیں کرسکتے،انہوں نے لڑکیوں پرحصولِ علم کے بعد ملکی تعمیروترقی میں کرداراداکرنے پر زوردیااورکہاکہ تعلیم یافتہ لڑکیاں گھربیٹھ کرصرف کافی پیئیں توملک ترقی نہیں کرسکتا۔شہبازشریف نے اعلان کیاکہ جویونیورسٹی دنیا کی پہلی پانچ سویونیورسٹیوں میں شامل ہوگی، اس کے سامنے حکومتی خزانہ ڈھیر کردیں گے۔دوسری جانب وزیراعلیٰ شہباز شریف کے ہاتھوں گولڈ میڈل نہ ملنے پرمتعددطالبات رو پڑیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.