حکومت پاکستان اپنی سرحدوں کی حفاظت میں ناکام ہوچکی ، ایرانی وزیرخارجہ کا الزام، ایران میں پاکستانی سفیر دفتر خارجہ طلب
بدھ 26 مارچ 2014 21:29
تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2014ء) ایرانی وزیر خارجہ محمد جاوید ظریف نے اپنی ہی سرحدی حدود سے اغوا کئے جانے والے ایک بارڈر گارڈ کے قتل کا ملبہ پاکستان پر ڈالتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ پاکستان اپنی سرحدوں کی حفاظت میں ناکام ہو چکا ہے تاہم ایران سرحدی علاقوں میں اپنی تمام ترصلاحیت استعمال کرنے کا حق رکھتا ہے۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابینہ کے اجلاس کے سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے جاوید ظریف نے ایرانی صوبے سیستان بلوچستان سے اغوا کیے گئے 5 مغوی بارڈر گارڈز میں سے ایک کو قتل کیے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ایران نے مغویوں کی رہائی کے لیے تمام اقدامات کیے تاہم پاکستانی حکومت اپنے سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے میں ناکام ہو گئی ہے اور دہشت گردوں کو اپنی سرزمین پر کام کرنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.