حقیقی آزادی کے لئے ایک آزاد معاشی نظام بنانے کی ضرورت ہے،سراج الحق،ہمارا صوبہ قدرتی وسائل سے مالامال ہے، وسائل کی منصفانہ تقسیم انہیں صحیح طور پر استعمال میں لانے کی ضرورت ہے ،اجلاس سے خطاب
جمعرات 27 مارچ 2014 18:55
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2014ء) خیبر پختو نخوا کے سینئر وزیر برائے خزانہ سراج الحق نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے لئے ایک آزاد معاشی نظام بنانے کی ضرورت ہے اور ہمیں موجودہ معاشی نظام میں بہتری لانے کے لئے موئثر اقدامات اُٹھانے ہونگے ہمارا صوبہ قدرتی وسائل سے مالامال ہے لیکن ضرورت اس بات کی ہے کہ ان وسائل کی منصفانہ تقسیم ہو اور انہیں صحیح طور پر استعمال میں لایا جائے ۔
ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے جمعرات کے روز سول سیکرٹریٹ پشاور میں معاشی اصلاحی کمیشن کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں دوسروں کے علاوہ ممبران کمیشن جسٹس(ر) فدا محمد خان ،پروفیسر محمد ابراہیم ، نورالحق ، محمد ایوب ، ڈاکٹر طاہر منصوری ، ذاکر حسین ، سید محمد عباس ڈاکٹر احسان الحق ، ایڈوکیٹ شمائل احمد ، راشد خان ، محمد اصغر، ضیاء الرحمن ، سیکرٹری خزانہ خیبر پختونخوا سیدّسید بادشاہ بخاری اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.