خیبر پختوانخواہ کے سینئر صوبائی وزیر سراج الحق جماعت اسلامی کے پانچویں امیر منتخب ہو گئے ،جماعت اسلامی کی مجلس شورٰی کے اجلا س میں سراج الحق ،لیاقت بلوچ اور سیدمنورحسن کے نام تجویز کیے گئے تھے،30759 ارکان بیلٹ پیپر جاری کئے گئے، 25533نے حق رائے دہی استعمال کیا ۔ اپ ڈیٹ
اتوار 30 مارچ 2014 20:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما و خیبر پختوانخواہ کے سینئر صوبائی وزیر سراج الحق جماعت اسلامی کے پانچویں امیر منتخب ہو گئے ۔ ناظم انتخابات جماعت اسلامی پاکستان عبدالحفیظ احمد نے امیر العظیم اور نذیر احمد جنجوعہ کے ہمراہ منصورہ آڈیٹوریم میں پر ہجوم پریس کانفرنس میں نو منتخب امیر کے نام کا اعلان کیا ۔
عبدالحفیظ احمد نے بتایا کہ جماعت اسلامی پاکستان ایک دستور ی جماعت ہے جس کے امیر کا ہر پانچ سال بعد انتخاب ہوتاہے اور اراکین جماعت خفیہ رائے دہی کے تحت امیر کا انتخاب کرتے ہیں ۔ انہو ں نے کہاکہ جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسیدمنورحسن کی مدت امارت اپریل میں ختم ہورہی ہے ۔جنوری 2014 ء میں منعقدہ جماعت اسلامی کی مجلس شورٰی کے اجلا س میں ارکان کی سہولت کے لیے شورٰی نے سراج الحق ،لیاقت بلوچ اور سیدمنورحسن کے نام تجویز کیے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.