کراچی، شہر میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک ،پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو بھی مارا گیا
بدھ 2 اپریل 2014 21:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء) شہر میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگیا جبکہ مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو بھی مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ کالونی تھانے کی حدود منظورکالونی سیکٹر آئی عیدگاہ گجر چوک کے قریب مکینک کی دکان پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے 28 سالہ اسد چاوٴلہ ولد آفتاب چاوٴلہ کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق مقتول اسی علاقے میں سیمنٹ کی ایجنسی کا مالک تھا۔ واقعہ فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا شاخسانہ ہے۔ منگھوپیر تھانے کی حدود رئیس سینٹر میانوالی کالونی میں 2 افراد کی تشدد زدہ گولیاں لگی بوری بند لاشیں ملیں۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد کو اغواء کے بعد ہاتھ پاوٴں باندھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گولیاں مارکر قتل کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.