اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف قرارداد پر سندھ اسمبلی کو تحلیل کردینا چاہیے، فضل الرحمان ،پرویز مشرف کے معاملے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے، ان کے جانے یا نہ جانے سے کوئی آسمان نہیں گر پڑیگا ،میڈیا سے گفتگو
جمعرات 3 اپریل 2014 22:53
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اپریل۔2014ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے خلاف قرارداد پر سندھ اسمبلی کو تحلیل کردینا چاہیے، پرویز مشرف کے معاملے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے، ان کے جانے یا نہ جانے سے کوئی آسمان نہیں گر پڑے گا۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ مشرف کی پالیسیاں پیپلز پارٹی میں جاری تھیں اور اب بھی جاری ہیں، مشرف پالیسیاں جاری رہیں تو ہم مغربی ایجنڈے کے تابع وزارتیں نہیں لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات پر امیدیں وابستہ نہیں کر رہے، کامیابی کی خواہش رکھتے ہیں۔پرویز مشرف کے معاملے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے، ان کے جانے یا نہ جانے سے کوئی آسمان نہیں گر پڑے گا ایک سوال کے جواب میں مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ اسلامی نظریاتی کونسل کے خلاف قرارداد پر سندھ اسمبلی کو تحلیل کردینا چاہیےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.