اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے،اراکین اسمبلی کے جائز مطالبات پورے کئے جائیں گے، عمران خان،ناراض اراکین اسمبلی کا عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار، بعض وزراء کے خلاف شکایات، کوئی سمجھتا ہے کہ وہ مجھے بلیک میل کریگا تو اس کی خوش فہمی ہے، ناراض اراکین اسمبلی کی بنی گالہ میں پارٹی چیئرمین سے ملاقات ۔ تفصیلی خبر
جمعہ 4 اپریل 2014 22:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف خیبر پخونخواہ کے ناراض اراکین اسمبلی نے پارٹی چیرمین عمران خان سے ان کی راہائش گاہ پر ملاقات کر کے ان کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ پارٹی چیرمین نے اراکین کے مسائل کو غور سے سنا اور انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی ملاقات میں پندرہ اراکین اسمبلی نے دو ٹوک انداز میں پارٹی چیرمین پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی میں کسی دھڑے بندی کے قائل نہیں۔
ان کی ناراضگی کی وجہ صوبے میں حقیقی تبدیلی کے لیے آواز بلند کرنا ہے۔وزارت کا حصول ان کا مقصد نہیں ۔اراکین اسمبلی نے صوبائی حکومت کا پارٹی منشور پر عملدرآمدنہ کر نے ، ترقیاتی کاموں میں مخصوص اراکین کو نوازنے ، علاقائی امتیاز برتے جانے، صوابدیدی فنڈز کی سیاسی بنیادوں پر تقسیم اور تقرریوں اور تعیناتیوں اور پسند اور نہ پسند رویہ اختیار کرنے پر صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا یا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.