جی ایس پی پلس کے سٹینڈرڈز سے متعلق مقامی صنعت کو آگاہی کیلئے مہم چلائیں گے ، وفاقی وزیر تجارت ،دنیا کو پاکستان کے بتدریج بہتر ہوتے ہوئے حالات سے آگاہی کیلئے پاکستانی مشن اپنا کردار ادا کریں ،بیرونی سرمایہ کار وں کو پاکستان کے موجودہ حالات سے متعلق آگاہی کی ضرورت ہے ، پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی سے گفتگو
اتوار 6 اپریل 2014 19:44
اسلام آباد/برسلز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل۔2014ء) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ جی ایس پی پلس کے سٹینڈرڈز سے متعلق مقامی صنعت کو آگاہی کیلئے مہم چلائیں گے ،دنیا کو پاکستان کے بتدریج بہتر ہوتے ہوئے حالات سے آگاہی کیلئے پاکستانی مشن اپنا کردار ادا کریں ،بیرونی سرمایہ کار وں کو پاکستان کے موجودہ حالات سے متعلق آگاہی کی ضرورت ہے۔
وہ برسلز میں نو متعین پاکستانی سفیر نغمانہ اے ہاشمی سے ملاقات کے دوران بات چیت کررہے تھے ۔انھوں نے محترمہ ہاشمی کو ہدایت کی کہ یورپ میں پاکستان کے تشخص کو بہتر بنانے کیلئے برسلز میں پاکستان فرینڈشپ ویک کا انعقاد کیا جائے جس میں پاکستان کی ثقافت اور امن کے پیغام کو اجاگر کیا جائے ۔اس سلسلے میں وزارتِ تجارت ہر قسم کا تعاون فراہم کرے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.