فوج اپنے ادارے کے وقار کا ہر حال میں تحفظ کرے گی، آرمی چیف
پیر 7 اپریل 2014 15:33
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج ہر ادارے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور اپنے ادارے کے وقار کا بھی ہر حال میں تحفظ کرے گی۔
(جاری ہے)
جنرل راحیل شریف نے غازی بیس تربیلا میں اسپیشل سروسز گروپ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ جہاں جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری ایس ایس جی دنیا کی بہترین اسپیشل فورس ہے جسے ہر مشکل میں کام کرنا آتا ہے، ایس ایس جی کے جوانوں اور افسروں کی قربانیاں قابل تحسین ہیں اور پاک فوج ایس ایس جی کی بہادری اور جنگی مہارت پر فخر کرتی ہے۔
سربراہ پاک فوج نے کہا کہ اس وقت ملک اندرونی او بیرونی مشکلات سے دوچار ہے، پاک فوج نے قومی سلامتی اور تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کیا، حالیہ دنوں بعض عناصر نے فوج کے بارے میں غیر ضروری تنقید کی لیکن ہم اپنا فریضہ سرانجام دیتے رہیں گے اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.