وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا نیسپاک ہاؤس لاہور کا دورہ ،منیجنگ ڈائریکٹر امجد اے خان سے ملاقات ،نیسپاک جدید خطوط پر پنجاب میں ریلوے سٹیشنوں کی ترقی کیلئے کردار ادا کرے گا‘ ایم ڈی نیسپاک لہ وزیر ریلوے کو بریفنگ
پیر 7 اپریل 2014 19:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اپریل۔2014ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے نیسپاک ہاؤس لاہور کا دورہ کیا اورمنیجنگ ڈائریکٹر نیسپاک امجد اے خان سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے پنجاب میں ریلوے سٹیشنوں کی بڑی تعداد کی تعمیر نو کے منصوبے پیش کیے ۔ منیجنگ ڈائریکٹر نیسپاک امجد اے خان کی قیادت میں نیسپاک ماہرین کی ایک ٹیم نے ریلوے سٹیشنز کی حالت زار کو بہتر بنانے کے لئے تفصیلی بریفنگ دی۔
ان میں نارووال ، ننکانہ صاحب ، اوکاڑہ ، ساہیوال اور حسن ابدال شامل ہیں۔ترقی کی منصوبہ بندی کی نمایاں خصوصیات میں موجودہ اسٹیشن اور پلیٹ فارم کی تزئین و آرائش ، مکمل علاقے کی تعمیر نو ، تجارتی پلازوں کی تعمیر ، شادی ہال ، بنیادی ڈھانچے کی بہتری ، موجودہ ٹریک کے نیٹ ورک کی بڑھتی ہوئی ضرورت، عملے کی کالونیوں کی تزئین و آرائش اور ریلوے زمین کا تجارتی استعمال شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.