پیپلز پارٹی نے پنجاب یوتھ فیسٹول میں گینز بک کیلئے بنائے گئے ریکارڈز کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،اخراجات اور گینز سے معاہدے کو منظر عام پر لایا جائے ،عدالتی فیصلہ آنے تک فیسٹیول کے تمام ایونٹس روک دیئے جائیں ‘ درخواست میں موقف
جمعہ 11 اپریل 2014 20:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اپریل۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب یوتھ فیسٹول میں گینز بک کیلئے بنائے گئے ریکارڈز کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ۔
(جاری ہے)
جمعہ کے روز پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت بسراکی طبرف سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب یوتھ فیسٹول میں جعلی گینز بک ریکارڈ بنائے گئے جس سے ملک کی عالمی سطح پر بدنامی ہوئی اور قومی خزانے سے اربوں روپے بھی کرپشن کی نظر کیے گئے ۔
لہٰذا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری مقدمات قائم کیے جائیں ۔ درخواست میں معزز عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ پنجاب یوتھ فیسٹیول کے اخراجات اور گینز بک کے ساتھ ہونے والے معاہدے کو منظر عام پر لایا جائے اور عدالتی فیصلہ آنے تک پنجاب یوتھ فیسٹیول کے تمام ایونٹس روک دیئے جائیں ۔؎متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.