قتل کیس میں غیر حاضر رہنے پر پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب خان وسان کے وارنٹ گرفتاری جاری
ہفتہ 12 اپریل 2014 20:08
خیر پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اپریل۔2014ء) خیرپور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل کیس میں غیر حاضر رہنے پر پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب خان وسان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔عدالت نے ایس ایس پی خیرپور کو حکم دیا ہے کہ نواب وسان کو 2015 اپریل کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ الیکشن کے روز نواب وسان پر فنکشنل مسلم لیگ کے کارکن عبدالوھاب موریجو کے قتل کا الزام تھا جس پر وہ عبوری ضمانت پر تھے جو چند روز قبل سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے ان کی عبوری ضمانت مسترد کر کے نواب وسان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔
واضح رہے کہ اس قبل بھی نواب وسان کی ضمانت رد ہونے پر وہ عدالت سے فرار ہو چکے ہیں اور عدالت نے پھر سے ان کو گرفتار کرنے کا حکم سنا دیا رکن قومی اسمبلی نواب خان وسان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر منظور وسان کے بھتیجے بھی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.