بھارتی وزیر اعظم 2005 میں سیاچن پر ڈیل کیلئے تیار تھے، وزیر دفاع انتھونی اور آرمی چیف رکاوٹ بنے ، سابق میڈیا ایڈوائزر ، وزیراعظم من موہن سنگھ نے جان بوجھ کر اپنے ساتھیوں کی کرپشن پر آنکھیں بند رکھیں؟ سنجے بارو کا کتاب میں انکشاف ، قوم کو ان سوالات کے جوابات جاننے کا حق ہے ،ترجمان بی جے پی نرمیلا سیتا رمن
اتوار 13 اپریل 2014 15:08
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) بھارتی وزیر اعظم کے سابق میڈیا ایڈوائزر سنجے بارو نے دعویٰ کیا ہے کہ من موہن سنگھ سیاچن پر ڈیل کیلئے تیار تھے تاہم اس وقت کے وزیر دفاع اے کے انتھونی اور آرمی چیف جے جے سنگھ اس کی راہ میں رکاوٹ تھے۔ من موہن سنگھ کے سابق میڈیا ایڈوائزر سنجے بارو کی کتاب ایکسیڈنڈل پرائم منسٹر نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچادی۔
سنجے بارو نے اپنی کتاب میں دعویٰ کیا کہ بھارتی وزیر اعظم 2005ء میں سیاچن کے دورے کے بعد اسے کوہ امن بنانے پر تیار تھے، تاہم بھارتی اسٹبلشمنٹ اس پر تیار نہیں تھی کتاب کے مطابق اس وقت کے وزیر دفاع اے کے انتھونی، پرناب مکھرجی اور آرمی چیف جے جے سنگھ نے ان کی ان کوششوں کو پروان چڑھنے نہیں دیا۔ سنجے بارو نے کہا کہ یقین سے نہیں کہا جاسکتا کہ سیاچن پر انٹونی کی مخالف میرٹ پر تھی یا وہ محض نہرواورگاندھی خاندانوں کی طے کردہ پالیسیوں پر عمل پیرا تھے اور وہ نہیں چاہتے تھے کہ ڈاکٹر من موہن سنگھ کے دور حکومت میں پاکستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری آئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.