عمران خان سے شیخ رشید کی اہم ملاقات ، ملک کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال اور آئندہ کی حکمت عملی مرتب کی گئی،دونوں رہنماؤں کا ملک کو درپیش مسائل پر آواز بلند کرنے کیلئے بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ ،حکومت نعرے لگانے کی بجائے مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام کو ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات بھی اٹھائے ‘ سربراہ پی ٹی آئی،حکومت اور فوج کے درمیان معاملات بہتر نہیں ، فوج میں خواجہ آصف کیخلاف نفرت ہے ‘ سربراہ عوامی مسلم لیگ
اتوار 13 اپریل 2014 15:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اپریل۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے انکی رہائشگاہ پر اہم ملاقات کی ، جس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال اور آئندہ کی حکمت عملی مرتب کی گئی ، رہنماؤں نے ملک کو درپیش مسائل پر آواز بلند کرنے کیلئے بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور میں ہونیوالی ملاقات میں حکومت طالبان مذاکرات ، تحفظ پاکستان بل ، سپریم کورٹ کی طرف سے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی فیصلے اورملک کے موجودہ حالات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ عمران خان نے کہا کہ عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے دونوں جماعتیں بھرپور آواز بلند کریں گی ۔حکومت صرف نعرے لگانے کی بجائے مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام کو ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات بھی اٹھائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.