شازیہ مری کی کیچپ سے لال بیگ نکلنے پر پارلیمنٹ ہاوٴس کے کیفے ٹیریا کا ٹھیکہ منسوخ
پیر 14 اپریل 2014 00:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اپریل۔2014ء) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی کیچپ سے لال بیگ نکلنے پر پارلیمنٹ ہاوٴس کے کیفے ٹیریا کا ٹھیکہ منسوخ کردیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق کیفے ٹیریا میں ناقص کھانے سے متعلق ارکان کی کافی عرصے سے شکایات تھیں اور انتظامیہ کو معیار بہتر بنانے کیلئے کئی مواقع بھی دیئے گئے لیکن بارہا شکایت پر بھی کھانوں کا معیار بہتر نہیں بنایا گیا۔
چند روز قبل رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی کیچپ سے لال بیگ نکلا تھا، شازیہ مری نے کیچپ سے لال بیگ نکلنے پر انکوائری کیلئے اسپیکر اسمبلی سردار ایاز صادق اور چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کو خطوط لکھے تھے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ارکان کی شکایت پر پارلیمنٹ ہاوٴس کیفے ٹیریا کا ٹھیکہ منسوخ کردیا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.