ناموار اداکارببو برال کی تیسری برسی کل منائی جائیگی
منگل 15 اپریل 2014 14:48
لاہو ر( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15اپریل 2014ء ) فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کے ناموار اداکارببو برال کی تیسری برسی کل ( بدھ ) کو منائی جائیگی ۔ببوبرال 1964ء کو گھگھڑ منڈی میں پیدا ہوئے ۔ انہیں بچپن سے ہی ادکاری کا شوق تھا ۔1982ء میں انہوں نے گجرانوالہ سے اسٹیج ڈراموں کاآغاز کیااور بعد ازاں لاہور منتقل ہوگئے ۔
(جاری ہے)
لاہورمیں ہونے والے اسٹیج ڈراموں میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھانے لگے اور بہت جلدان کاشمار تھیٹر کے نامورفنکاروں میں ہونے لگا ۔
انہوں نے بے شماراسٹیج ڈراموں میں کامیڈی رول ادا کیے ۔انہوں نے بطور رائٹر ،ڈرائریکٹر وپروڈیوسراسٹیج ڈرامہ ”شرطیہ مٹھے “پیش کرکے بھرپور شہرت حاصل کی ۔ان کا لکھا ہوا واحد اسٹیج ڈرامہ آج بھی ڈرامہ بینوں میں مقبول ہے ۔ببو برال 2010ء میں گردوں،جگراوریرقان جیسے موزی امراض میں مبتلاہوگئے ۔ان کاسرکاری سطح پرعلاج بھی کروایاگیا۔مگر زندگی نے ان سے وفانہ کی اور وہ 16اپریل 2011ء کو دنیاسے رخصت ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.