الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کیلئے مزید وقت مانگ لیا
منگل 15 اپریل 2014 16:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15اپریل 2014ء) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں سے متعلق فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں کے لئے چھ ماہ کا وقت درکار ہو گا۔ سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو پانچ ماہ میں حلقہ بندیوں کے لیے قانون سازی مکمل کرنے کا حکم دیا تھا۔
فیصلے کے تحت قانون سازی کے بعد الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کے لیے پینتالیس روز کا وقت دیا گیا تھا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حلقہ بندیوں کے لیے پینتالیس دن کے بجائے چھ ماہ کا وقت دیا جائے۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پندرہ نومبر تک بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے رکھا ہے۔(جاری ہے)
عدالت نے اپنے فیصلے میں حلقہ بندیوں کا اختیار حکومت سے لے کر الیکشن کمیشن کو دے دیا تھا۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں کے لئے چھ ماہ کا وقت درکار ہو گا۔ سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو پانچ ماہ میں حلقہ بندیوں کے لیے قانون سازی مکمل کرنے کا حکم دیا تھا۔ فیصلے کے تحت قانون سازی کے بعد الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کے لیے پینتالیس روز کا وقت دیا گیا تھا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حلقہ بندیوں کے لیے پینتالیس دن کے بجائے چھ ماہ کا وقت دیا جائے۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو پندرہ نومبر تک بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے رکھا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں حلقہ بندیوں کا اختیار حکومت سے لے کر الیکشن کمیشن کو دے دیا تھا۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/218870#sthash.FjDpf6AA.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.