وزیر اعلی پنجاب نے صوبائی کابینہ میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا
بدھ 16 اپریل 2014 19:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اپریل۔2014ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے بجٹ کے بعد صوبائی کابینہ میں تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔ 100 فیصد انرولمنٹ یقینی بنانے والے اضلاع کے ارکان اسمبلی کو وزیر بنایا جائے گا۔ ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں محمد شہباز شریف نے پنجاب انرولمنٹ پروگرام 2014ء کا باقاعدہ آغاز نرسری اور پریپ کلاس کے بچوں اور بچیوں کے داخلے سے کیا۔
اس موقع پر محمد شہباز شریف نے بچوں کو کتابوں اور چاکلیٹس کے تحائف بھی دیے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ تعلیمی میدان میں ایمرجنسی نافذ کئے بغیر دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں نہیں کھڑے ہو سکتے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان کو غربت اور بے روزگاری کے اندھیروں سے نکال کر اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کے لئے محنت کرنا ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.