وزیراعظم کا بجلی و گیس کے نادہندہ صارفین سے ہنگامی بنیادوں پر واجبات وصول کرنے کا حکم
بدھ 23 اپریل 2014 17:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23اپریل 2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے بجلی اور گیس کے نادہندہ صارفین سے ہنگامی بنیادوں پر واجبات کی وصولی کا حکم دیا ہے۔وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں بجلی و گیس چوری اور لوڈ شیڈنگ سے متعلق امور پر غور کیا گیا، اجلاس میں وفاقی وزیر بجلی وپانی خواجہ آصف سمیت دیگر اعلیٰ حکام اور وزرا نے شرکت کی، اجلاس کے دوران وزارت بجلی و پانی کی جانب سے وزیر اعظم کو آئندہ 4 ماہ کے لئے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول پیش کیا گیا۔
(جاری ہے)
وزیراعظم
نے کہا کہ بجلی اور گیس چوری ناقابل برداشت ہے اوراس گھناؤنے فعل میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ بجلی و گیس کے نادہندہ صارفین سے ہنگامی بنیادوں پر واجبات کی وصولی شروع کرکے ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کی جائے اس کے علاوہ کارکردگی نہ دکھانے والی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.