کیلے کھائیں، بلند فشارِ خون اورفالج سے محفوظ رہیں، تحقیق
جمعرات 24 اپریل 2014 14:03
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24اپریل 2014ء)ایک طبی تحقیق میں ماہرین نے ثابت کر دیا ہے کہ کیلوں کا زیادہ استعمال فالج اور بلند فشارِ خون سے محفوظ رکھتا ہے۔
(جاری ہے)
برطانیہ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیلے ان چندپھلوں میں سے ایک ہے جن میں قدرتی طور پر پوٹاشیم بڑی مقدار میں موجود ہوتا ہے لہٰذا جولوگ زیادہ کیلے استعمال کرتے ہیں وہ بلند فشارِ خون جیسے مرض سے متاثر نہیں ہوتے۔تحقیق میں واضح کیا گیاہے کہ ایک کیلے میں تقریباً420ملی گرام پوٹاشیم پایا جاتا ہے جبکہ اپنی غذا میں پوٹاشیم کازائد استعمال رکھنے والوں میں فالج کا خطرہ 24فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.