موڈیز نے پاکستان میں تھری جی لائسنس کی نیلامی کو توقع سے کم قرار دیدیا
جمعہ 25 اپریل 2014 16:56
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25اپریل 2014ء) موڈیز نے پاکستان میں تھری جی لائسنس کی نیلامی کو توقع سے کم قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ موڈیزپاکستان میں 3 جی کے لا ئسنس کی قیمت ایک نجی کمپنی کیلئے 40 کروڑ ڈالر تک توقع کر رہا تھا ، یہ 30 کروڑ ڈالر کے لگ بھگ پڑا۔
(جاری ہے)
موڈیز انویسٹر سروسز کی جاری رپورٹ میں بتایا گیاکہ پاکستان موبائل سیکٹر 3 اور 4 جی ٹیکنالوجی متعارف ہونے کے بعد مارکیٹ میں سستے اسمارٹ فونزکی دستیابی بھی ممکن ہوسکے گی۔
موڈیز کے مطابق ابتدائی دو سے تین سالوں میں 3 جی استعمال کرنے والے صارفین کا تناسب 15 فیصد تک پہنچ سکتا ہے جبکہ 4 جی سروس مہنگی ہونے سے ان کسٹمرز کی تعداد اس عرصے میں 3 فیصد تک محدود رہ سکتی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں موبائل سے حاصل ہونے والی ماہانہ اوسط آمدن 2 ڈالر 14 سینٹ ، بھارت میں 2 ڈالر 56 سینٹ اور سری لنکا میں 2 ڈالر 35 سینٹ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.