ایس ایچ او کا عہدہ ختم کر دیا جائے تو جرائم رک سکتے ہیں: آئی جی سندھ
ہفتہ 26 اپریل 2014 21:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء) آئی جی سندھ اقبال محمود نے تجویز کیا ہے کہ کراچی میں ایس ایچ او کا عہدہ ختم کر دیں تو نہ قبضہ ہو گا نہ کوئی بھتہ لے گا۔ آئی جی کا کہنا ہے کہ امن کا قیام ان پر شہر قائد ملک اور وردی کا قرض ہے۔فیڈریشن ہاؤس میں آئی جی سندھ کے دورے کے دوران خطبہ استقبالیہ دیتے ہوئے ایف پی سی سی آئی کے صدر ذکریا عثمان نے کہا کہ کون سی قوت شہر میں امن قائم نہیں ہونے دے رہی اور امن کب قائم ہو گا۔
جواب میں آئی جی سندھ نے کہا کہ ملک کو مفلوج کرنے والے عناصر کراچی کو مفلوج کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ پولیس دو ہزار دو سے غیر قانونی پری پیڈ سمز بند کرنے کے لئے شور مچا رہی ہے۔ کاروباری طبقہ اس سلسلے میں کیوں آواز نہیں اٹھاتا۔ وزیراعظم نے نئی سمز جاری کرنے میں بائیو میٹرکس سمز سے تصدیق کی بات کی ہے لیکن مسئلہ پرانی سمز سے ہے جس پر کچھ نہیں ہو رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.