سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے حزب اختلاف کی جماعتوں کا اجلاس، مسلم لیگ فنکشنل نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لئے شہریار مہر کو نامزد کردیا ،نجی ٹی وی کا دعویٰ
ہفتہ 26 اپریل 2014 23:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے حزب اختلاف کی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس ہفتہ کو مسلم لیگ فنکنشل سندھ کے صدر پیر صدر الدین راشدی کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیاگیاکہ اپوزیشن لیڈرمشاورت سے چنا جائے گاجبکہ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پیرپگارانے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لئے شہریار مہر کو نامزد کردیا ہے ۔
اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ارباب غلام رحیم اور پاکستان تحریک انصاف کے سید حفیظ الدین سے دیگررہنماؤں نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی حکومت میں شمولیت کے بعد اب مسلم لیگ فنکشنل، تحریک انصاف اور مسلم لیگ( ن) کی مشترکہ طور پر اسمبلی میں 25نشستیں ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قائد حزب اختلاف کی نامزدگی کے لیے مسلم لیگ فنکنشل سندھ کے صدر پیر صدر الدین راشدی کی زیر صدارت ان کی رہائش گاہ پر ہفتہ کواجلاس ہوا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.