صرف کراچی میں ہی نہیں ، پورے سندھ میں پینے کے پانی کا مسئلہ ہے ،شرجیل انعام میمن ، کوشش کر رہے ہیں کراچی میں دستیاب پانی کی تمام علاقوں میں منصفانہ تقسیم کی جائے ،وزیر بلدیاتی سندھ کا نکتہ اعتراض پر بیان
پیر 28 اپریل 2014 22:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اپریل۔2014ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صرف کراچی میں ہی نہیں ، پورے سندھ میں پینے کے پانی کا مسئلہ ہے ۔ حکومت سندھ اس مسئلے سے پوری طرح آگاہ ہے اور ہم یہ کوشش کر رہے ہیں کہ کراچی میں دستیاب پانی کی تمام علاقوں میں منصفانہ تقسیم کی جائے ۔ وہ پیر کو سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے رکن سیف الدین کے نکتہ اعتراض پر بیان دے رہے تھے ۔
سیف الدین نے کہا کہ میرے حلقے میں پانی ناپید ہو گیا ہے ۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر ہم نے عوامی رد عمل کو کنٹرول کرنے کے لیے پمپنگ اسٹیشنز اور لوگوں کے گھروں پر ڈیوٹی دی ہے لیکن اورنگی ٹاوٴن میں ایک مذہبی سیاسی جماعت نے پمپنگ اسٹیشنز پر نہ صرف حملے کیے ہیں بلکہ وہ لوگوں میں بھی اشتعال پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، جس کی میں مذمت کرتا ہوں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.