وینا سے ایک جھگڑے کی قیمت، ہیرے کی ایک انگوٹھی
جمعہ 2 مئی 2014 13:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2مئی 2014ء) شوخ و چنچل اداکارہ وینا ملک بین الاقوامی انسانی حقوق کمیشن کی خیرسگالی سفیر مقرر ہوگئی ہیں۔ ویناملک کا کہنا ہے کہ ان کی جب بھی شوہرسے لڑائی ہوتی ہے تو وہ ہیرے کی انگوٹھی دے کر ان سے صلح کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں بین الاقوامی انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر شاہد امین خان نے وینا ملک کو خیر سگالی سفیر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.