کچھ عناصر طالبان کے ساتھ جنگ بندی سے خوش نہیں، وزیراعظم
پیر 5 مئی 2014 20:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مئی۔2014ء) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہماری توقع سے کم ہے جبکہ کچھ عناصر طالبان کے ساتھ جنگ بندی سے بھی خوش نہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا کہ طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے دوران حملوں میں کمی ضروری آئی مگر یہ مکمل طور پر بند نہیں ہوئے۔
ان کا کہنا تھا کہ طالبان سے مذاکرات میں پیش رفت ہماری توقع سے کم ہے،تاہم ہماری پہلی ترجیح یہی ہے کہ اس مسئلے کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے جس کے لیے ہماری حکومت ، فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیاں امن کے لیے قدم بڑھا رہی ہیں اگر مزید خون بہائے بغیر امن حاصل کرلیتے ہیں تو اس سے بہتر کچھ نہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ کچھ عناصر طالبان کے ساتھ جنگ بندی سے خوش نہیں جبکہ جنگ بندی کے مخالف عناصر ہمارے دوست ہیں اور نہ ہی طالبان کے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.