اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کی قیادت میں دھاندلی کیخلاف الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 9 مئی 2014 17:13
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9مئی 2014ء) قائد حزب اختلاف پنجاب میاں محمود الرشید کی قیادت میں دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرہ میں وکلاء ،سول سوسائٹی کے نمائندوں ،ٹکٹ ہولڈرز اور تحریک انصاف کے سینکڑوں کارکنوں نے شرکت کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن بھی دھاندلی میں ملوث تھا۔
قومی خزانے کے نوٹ اور عوام کے ووٹ چرانے والوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا وقت آ گیا۔ کرپٹ انتخابی نظام اور جمہوریت اب ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ خیبر تا کراچی عوام میں دھاندلی زدہ نظام کے باعث بے چینی ہے ،عمران خان کی آواز پر 11 مئی کے دن پنجاب سمیت ملک بھر سے لاکھوں عوام اسلام آبادپہنچیں گے اور دھاندلی کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کرینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.