ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے: وزیراعظم
ہفتہ 10 مئی 2014 20:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مئی۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ عوامی توقعات پر پورا اترنے کیلئے کئے گئے تمام وعدے پورے کریں گے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملک کو اندھیروں سے نکالنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے اور عوامی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مزید ترقی کرتا دیکھنا چاہتا ہوںاور عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کریں گے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ اس سے قبل وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی ہے جس میں تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے احتجاج پر بات چیت ہوئی ، شہباز شریف کا کہنا ہے کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ احتجاج کی سیاست کرنے والے ملک اور قوم کی خدمت نہیں کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج جمہوریت کا حسن ہے لیکن جو جماعتیں احتجاج کرنا چاہتی ہیں وہ اپنی کارکردگی پر بھی نظر ڈالیں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.