نائجیریا میں بوکو حرام کی تحویل میں موجود غیرمسلم لڑکیوں نے اسلام قبول کرلیا
پیر 12 مئی 2014 17:28
لاگوس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مئی 2014ء) نائجیریا میں شریعت کے نفاذ کے لئے برسرپیکار تنظیم ’’بوکوحرام‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی تحویل میں موجود لڑکیوں نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق نائجیریا کی اسلامی تنظیم بوکو حرام نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ان کے رہنما ابوبکرشیکاؤ نے کہنا ہے کہ جن لڑکیوں کو تنظیم کے اہلکار اسکول سے اغوا کرکے لائے تھے ان سب نے اسلام قبول کرلیا ہے اوراب وہ شریعت پر عمل پیرا ہوکر اللہ کی عبادت کرتی ہیں۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ بوکرحرام تنظیم کے ارکان نے 14 اپریل کو ریاست بومو کے اسکول پر حملہ کرکے 276 غیر مسلم لڑکیوں کو اپنے ساتھ لے گئے تھے تاہم 50 سے زائد طالبات ان کی گرفت سے فرار ہونے مٰں کامیاب ہوگئی تھیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.