سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
سروے میں کم ، درمیانے اور سنگین نوعیت کی خلاف ورزیوں کو مرحلہ وار درج کیا گیا ہے،رپورٹ
پیر 29 اپریل 2024 14:08
(جاری ہے)
ٹرین کے اندر کھانا کھانے پر 100 سے چار سور ریال جرمانہ ہو گا۔
سگریٹ نوشی پر 200 ریال جبکہ بغیرٹکٹ کے سفر کرنے پر200 اور یہی خلاف ورزی دہرانے کی صورت میں 400 ریال جرمانے کے ساتھ تین ماہ تک ٹرین کے استعمال پرپابندی عائد کی جائے گی۔ٹرین کے اندر یا اسٹینشنز میں سائیکل یا اسکیٹنگ بورڈ وغیرہ استعمال کرنے کے علاوہ نماز کے مقامات پر سونے یا بھاگ کر چلتی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش پر 200 سے 800 ریال تک جرمانے علاوہ 3 ماہ کی پابندی بھی عائد کی جائے گی۔ٹرین کے ہنگامی یا سیکیورٹی کے آلات کو کو چھیڑنے، اسٹیشن کے علاوہ دیگر مقامات پر ٹرین سے اترنے یا چڑھنے کی کوشش کرنے پر 300 سے 800 ریال جرمانہ کے ساتھ ایک برس کیلیے پابندی عائد کی جائے گی۔شہروں کے اندر چلنے والی میٹرو سروس استعمال کرنے کے حوالے سے مجوزہ قوانین میں کہا گیا کہ مخصوص مقامات کے علاوہ ٹرین سے سوار ہونے یا اترنے کی کوشش کرنا سنگین خلاف ورزی شمار ہو گی جس پر 500 سے 1500 ریال جرمانہ ہوگا۔ٹرین کی کھڑکی یا دروازے سے ہاتھ یا پاوں نکالنے پر 300 سے 20 ہزار ریال تک جرمانے اور تین ماہ کیلیے ریل گاڑی استعمال کرنے کی پابندی بھی عائد کی جائے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
صدارتی انتخابات، بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان پہلا مباحثہ 27 جون کو ہوگا
-
اسرائیلی وزراء آپس میں لڑ پڑے،وزیردفاع کی برطرفی کا مطالبہ
-
اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا
-
اسرائیلی حملوں میں مزید 60 سے زیادہ فلسطینی شہید
-
امارات کا ماحولیاتی ماہرین کے لیے بلیوویزے کا اعلان
-
روسی صدر پیوٹن دو روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
-
سلوواکیہ کے وزیراعظم کو 5 گولیاں لگیں، حالت سنبھلنے لگی، غیرملکی میڈیا
-
امریکی وزیرخارجہ کا دورہ یوکرین؛ نائٹ کلب میں گانا گانے کی ویڈیووائرل
-
راہول گاندھی کاغریبی مٹانے کیلئے پاکستانی طریقہ اپنانے کا اعلان
-
پاکستان، چین کا خنجراب بارڈر کراسنگ کے ذریعے رابطے، ویزا کے آسان نظام پر تبادلہ خیال
-
چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی ’’اوپن اے آئی‘‘نے چھ نئے فیچرز کے ساتھ چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن متعارف کروا دیا
-
رفح میں اسرائیلی فوجی کارروائی نے جنگ بندی مذاکرات کھٹائی میں ڈال دئیے، قطر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.