اسلام آباد ایئر پورٹ پر ٹرک کی ٹکر سے 2 طیاروں کو شدید نقصان
جمعہ 16 مئی 2014 11:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16مئی 2014ء) بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ہینگرز میں پارک قومی ایئر لائن کے 2 طیاروں کو ٹرک نے ٹکر مار دی جس سے دونوں طیاروں کو شدید نقصان پہنچا۔
(جاری ہے)
اسلام آباد ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے 2 اے آر ٹی طیارے ہینگرز میں پارک تھے کہ پی آئی اے ہی کے ٹرک نے انھیں زور دار ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں دونوں طیاروں کو شدید نقصان پہنچا۔
طیاروں کو پہنچنے والے نقصان کے باعث دونوں طیاروں کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے جس کے باعث شارٹ روٹس پر پی آئی اے کا فضائی آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ واضح رہے کہ پی آئی اے کے 54 سیٹوں والے آے آر ٹی طیاروں کو عام طور پرچھوٹے روٹس جیسے اسلام آباد سے لاہور، بہاولپور اور گلگت بلتستان کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.