ہالی ووڈ فلم ”کیبن فیور‘ پیشنٹ زیرو“ کا ٹریلر جاری‘ فلم یکم اگست کو ریلیز ہوگی
منگل 20 مئی 2014 23:37
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مئی۔2014ء) خطرناک جان لیواء وائرس پر مبنی نئی ہالی ووڈ ہارر تھرلنگ فلم ”کیبن فیور‘ پیشنٹ زیرو“ کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹر کارے اینڈریو کی ڈائریکشن میں بننے والی دل دہلادینے والے واقعات سے بھرپور اس فلم میں نوجوانوں پر مشتمل ایک گروپ ایسے پراسرار جزیرے پر چھٹیا منانے کیلئے پہنچ جاتا ہے جہاں سمندر کنارے پر پانی میں ایسے مہلک وائرس کی موجودگی کے اثرات پائے جاتے ہیں جوکہ ہولناک موت کا سبب بنتا ہے۔
انسانی گوشت خور خطرناک وائرس سے بچ کر نکلنے کی جدوجہد کرتے یہ نوجوان اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوں گے یا نہیں‘ یہ جاننے کیلئے فلم کی ریلیز کا انتظار کرنا ہوگا جو رواں سال یکم اگست کو نمائش کیلئے پیش کردی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.