محبوب کی چاہت بھارتی لیڈی ڈاکٹر کو لیہ کھینچ لائی
ہفتہ 24 مئی 2014 17:11
لیہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24مئی 2014ء)انٹرنیٹ پر ہونے والے دوستی محبت میں بدل گئی۔ محبوب کی چاہت بھارتی لیڈی ڈاکٹر کو لیہ کھینچ لائی۔ بھارتی خاتون کے اسلام قبول کرنے کے بعد پریمی جوڑے کا نکاح ہو گیا۔ ہندوستان کے ضلع بولنگیر قریشیا کی رہائشی چھبیس سالہ ہندوستانی لیڈی ڈاکٹر پراتما شہو لیہ کے نواحی علاقے کے رہائشی بتیس سالہ نوجوان محمد منشاء کی محبت میں گرفتار ہو کر لیہ پہنچ گئی۔
اسلام قبول کرنے پر بھارتی ناری پراتما شہو کا اسلامی نام مریم بی بی رکھتے ہوئے محمد منشاء سے باقاعدہ نکاح کر دیا گیا ہے۔ نوے روز کے وزٹ ویزے پر آنے والی مریم بی بی کی پاکستانی شہریت کیلئے کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
محبوب کی چاہت بھارتی لیڈی ڈاکٹر کو لیہ کھینچ لائی۔
بھارتی خاتون کے اسلام قبول کرنے کے بعد پریمی جوڑے کا نکاح ہو گیا۔لیہ: (دنیا نیوز) ہندوستان کے ضلع بولنگیر قریشیا کی رہائشی چھبیس سالہ ہندوستانی لیڈی ڈاکٹر پراتما شہو لیہ کے نواحی علاقے کے رہائشی بتیس سالہ نوجوان محمد منشاء کی محبت میں گرفتار ہو کر لیہ پہنچ گئی۔ اسلام قبول کرنے پر بھارتی ناری پراتما شہو کا اسلامی نام مریم بی بی رکھتے ہوئے محمد منشاء سے باقاعدہ نکاح کر دیا گیا ہے۔ نوے روز کے وزٹ ویزے پر آنے والی مریم بی بی کی پاکستانی شہریت کیلئے کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/223047#sthash.CwFATYR4.dpuf
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.