فیصل آباد کے محب وطن اور جمہوریت پسند لوگوں نے عمران خان کی منفی سیاست کو بری طرح مسترد کر دیا ‘ رانا ثناء اللہ ،عمران خان کی تقاریر اور ٹینشن سے اکتائے ہوئے لوگوں نے تحریک انصاف کے جلسے کی بجائے نصیبو لعل کے ثقافتی کنسرٹ کو ترجیح دی،تحریک انصاف کے جلسے میں شیخ رشید کی کی تقریر دراصل نوکری کی تلاش ہے‘ وزیر قانون وبلدیات کی پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو
پیر 26 مئی 2014 21:21
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مئی۔2014ء) صوبائی وزیر قانون وبلدیات رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ فیصل آباد کے محب وطن اور جمہوریت پسند لوگوں نے عمران خان کی منفی سیاست کو بری طرح مسترد کر دیا ہے،اتوار کے روز جو نفرت بھری اور اخلاق سے گری ہوئی عمران کے حواریوں نے فیصل آباد میں تقاریر کیں کیا وہ ان سے تبدیلی لانا چاہتے ہیں؟ ، عمران خان نے سوائے ٹینشن کے عوام کو کچھ نہیں دیا۔
سوموار کے روز پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ فیصل آباد میں 200 ارب روپے کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے جس سے نہ صرف ابتدائی طور پر 35 ہزار کے قریب روزگار کے مواقع مل سکیں گے بلکہ ایک صنعتی انقلاب بھی برپا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں جاری ملکی ترقی کا سفر اب تھمنے والا نہیں یہ جاری رہے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.